آہم خبریں
کوٹری: اپیکا پاکستان (شہید ساقی ) ضلعہ جام شورو کی ایگزیکیوٹوباڈی کے چناوُ کیلئے اعللانیہ جاری ٬ ممبرشپ اور نامیننیشن کیلئے ہدایات جاری
حیدرآبا: ریلوے پاکستان ڈویزن کراچی میں ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی سیکٹر ایگزیکیوٹو باڈی کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے نامینیشن اور ممبرشپ کیلئے ساتہیوں کو ہدایات جاری
حیدرآباد: نامینشین فارم هر سطح کے لۓ دیا جا سکتا هے مشاورت اور قیادت کے فیصله کےمطانق نوٹیفکیشن جاری کیا جاۓ گا۔ ساتھی اجلاس طلب کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ مشاورتی عمل کر جاری رکھیں
حیدرآباد: تمام ساتھی بخوبی واقف هیں سندھ میں ڈویزنل اور اضلاع میں چناٶ کرنا هے اسکے بعد صوباٸی ایگزیکیوٹو باڈی کی مستقل باڈی کا چناٶ یا مشاورت سے باڈی تشکیل کا کام 31/12/2026 سے پهلے مکمل کرنا هوگا ۔دیگر صوبوں میں اس طرح کا عمل شروع کرنا هے
حیدرآباد: ہمارے محکماتی مطالبات 1۔ محکمہ کالج ایجوکیشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز (HR) سمیت متعلقہ انتظامی عہدوں کے ریکروٹمنٹ و پروموشن رولز کو، جہاں زیرِ التوا ہوں، جلد مکمل کرکے منظور اور نوٹیفائی
حیدرآباد: حکومتِ سندھ سے عملی اقدامات کا مطالبہ - 15 دن کے اندر: اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ - 30 دن کے اندر: متعلقہ محکموں سے آسامیوں، سینیارٹی، کوٹے اور زیرِ التوا کیسز کی تفصیلات حاصل کی جائیں اور تمام سطح پر پروموشن کۓ جاٸیں
حیدرآباد: ہر محکمے میں منسٹریل و کلریکل اسٹاف کے سروس رولز، منظور شدہ آسامیوں، خالی عہدوں، ترقیاتی کوٹے، سینیارٹی لسٹوں اور زیرِ التوا پروموشن کیسز کا محکمہ وار جائزہ لیا جائے۔ جہاں ترقیاتی قواعد نامکمل یا غیر واضح ہوں، انہیں قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کیا جائے۔
کراچی: سیکریٹری کالج ایجکویشن نے کچھ دنوں کی تاخیر کے بعد 28/09/2026 کو سینیئر کلرس کو بطور اسستنٹ گریڈ 16 میں پروموشن کرنے کا لیٹر جاری کیا ہے
کراچی: آج ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کراچی ڈویزن کے صدر عبدالغفور عباسی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سندھ اسیمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ سے ملاقات٬ ملازمین کے مسائل پر بات چیت کی گئی
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
For Membership

Posts in Orgnazation

An Organizational Chart
An Organizational Chart...

An organizational Chart for APCA Pakistan (Shaheed Saqi)...

Read More
Central Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Pakistan
Central Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi...

First Page of Central Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) up to 31- December 2025...

Read More
Central Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Pakistan
Central Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi...

Second Page of Central Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) up to 31- December 2025...

Read More
Central Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Pakistan
Central Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi...

Third Page of Central Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) up to 31- December 2025...

Read More

PDF File

Organization Chart for APCA Pakistan (Shaheed Saq...

As per the organizational Chart, the representatives are coordinated with each other ....

Read More

PDF File

District Executive Body in Sindh ( Extended Perio...

ایپکا پاکستان (شھید ساقی) میں مرکزی٬ صوبائی ٬ ڈیزن اور ا...

Read More

PDF File

Divisional Executive Body Extended Period Up to 3...

ایپکا پاکستان (شھید ساقی) میں مرکزی٬ صوبائی ٬ ڈیزن اور ا...

Read More
DECISION LETTER OF MR. Z A SHAIKH, CENTRAL CHAIRMAN, APCA (SHAHEED SAQI) PAKISTAN
DECISION LETTER OF MR. Z A SHAIKH, CENTRAL CHAIRMA...

تمام مرکزی عہدیداران اور صوبائی صدور اور جنرل سیکریٹرÛ...

Read More

PDF File

Nomination for Office Bearers and Membership Form...

بنام مرکزی صدر و سیکریتری جنرل محترم مستر نیاز حسین اور...

Read More

PDF File

Nomination Form for Office Bearers and Membership ...

عبوری باڈی کی مدت کے دوران ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہو گی ...

Read More
Membership form and Download Nomination Form , visit Orginazation Page
Membership form and Download Nomination Form , vis...

محترم تمام صوبائی صدور اور جنرل سیکریٹری ، و دیگر نمائن...

Read More
اپنی نامینیشن اور  اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے  جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ...

لاہور ڈویژن کی تشکیل کے اعلان و فیصلہ کے بعد مرکزی چیئر...

Read More
ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی سطح اور تحصیل و تعلقہ اور سیکٹر باڈی اور وفاقی سطح پر اداروں کی ایگزیکٹیو باڈی کی تشکیل کا اعلان
ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی ...

لاہور ڈویژن کی تشکیل کے اعلان و فیصلہ کے بعد مرکزی چیئر...

Read More
دسٽور ۲۰۲۶ کی مںظوری اور اپیکا پاکستان (شھید ساقی) کے نام اور تخشص کو برقرار رکہتے ہوئے وقت کی اہم ضرورت  کی بنیادوں پر نام کی تبدیلی کیلے رائے اور فیصلہ کی ضرورت ہے
دسٽور ۲۰۲۶ کی مںظوری اور اپÛ...

عنوان: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) دستور 2026 تنظیم کے نام،...

Read More

PDF File

ایپکا پاکستان (شھید ساقی) کر...

کراچی ڈویژن میں ایپکا شہید ساقی کی نئی باڈی تشکیل، عبدا...

Read More
Selection and Nomination of Mr. Abid Hussain Chandio as Patron, Sindh
Selection and Nomination of Mr. Abid Hussain Chand...

In accordance with the mutual consultation and joint decision taken on 22 August 2026 by the Central...

Read More
Notification of Wing APCA PAKISTAN (SHAHEED SAQI)  PWDS Sindh
Notification of Wing APCA PAKISTAN (SHAHEED SAQI) ...

Provincial President Mr. Aijaz Bhutto issued Notification of Wing APCA PAKISTAN (SHAHEED SAQI) PWDS...

Read More

PDF File

ایپکا پاکستان (شھید ساقی) کا...

ایپکا پاکستان (شھید ساقی) دستور 2026 کا نصب العین ایمان â...

Read More
ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے دستور 2026 میں آرگنازیشن چارٹ
ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے...

دستور 2026 — تنظیمی ڈھانچہ و آرگنائزیشن چارٹ آل پاکستاÙ...

Read More
ممبر شپ فاارم اپیکا پاکستان (شھید ساقی)
ممبر شپ فاارم اپیکا پاکستان...

نیا ممبر شپ فارم پیش خدمت ہے...

Read More