APCA Header
آہم خبریں
حيدرآڀاد: چلو چلو لاہور چلو 23/4/2026 کو میگا دھرنے اور احتجاج میں ملازمین حقوق کی جنگ رحمان باجواہ کے سنگ ایپکا پاکستان شھید ساقی لاہور ڈویژن وسیم نواز اور معز الرحمان و دیگر ساتھی
حيدرآباد: ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی سطح اور تحصیل و تعلقہ اور سیکٹر باڈی اور وفاقی سطح پر اداروں کی ایگزیکٹیو باڈی کی تشکیل کا اعلان- ایم اے بھرگڑی ایپکا پاکستان (شہید ساقی
جام شورو: اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
جام شورو: اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
حيدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کو پنجاب میں فعال کرنے کیلئے لاہور ڈویژن کی تشکیل کیکئے نامینشین اور ممبر شپ فارم جاری کردیے گئے
حيدرآباد: سول ملازمین لائین محکمہ جات کا معاشی قتل ہو رہا ہے سیکریٹریٹ ملازمین اور افسران کی مراعات دیگر ملازمین سے زیادہ ہیں عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے ملازمین کی تنخواہیں دیگر ملازمین سے تین گنا زیادہ ہیں
حيدرآڀاد: پیٹرول اور ڈیزل اور گیس کے ریٹ کم کئے جائیں کم سے 200 تک کئے دیگر صورت ملک کے بھر کے سول ملازمین کو کنوینس چارجز ماہانہ 10 سے 20 ھزار ماہانہ کیا جائے ایپکا پاکستان شھید ساقی
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: سول ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عدالتی طرز پر ںڑھائی جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے مستثنی کیاجائے - مرکزی صدر ایپکا پاکستان شھید ساقی نیاز حسین
For Membership

Membership form and Download Nomination Form , visit Orginazation Page

Membership form and Download Nomination Form , visit Orginazation Page
محترم تمام صوبائی صدور اور جنرل سیکریٹری ، و دیگر نمائندگان
مرکزی صدر اور سیکریٹری جنرل۔ و دیگر تمام۔نمائندگان
ڈویژنل کوارڈینٹنگ صدور اور جنرل سیکریٹری
ایپکا پاکستان شھید ساقی
اور۔دیگر۔ملک۔بھر کے ملازمین ساتھیو۔اور ورکرز اور سابق نمائندگان
اسلام۔علیکم ورحمتتہ اللہ وبرکاتہ
آپ بخوبی واقف ہیں۔ ہم 6 سالوں سے اپنی مدد۔اپکے تحت ایپکا پاکستان شہید ساقی کے جھنڈے تلے اپنے حصہ کا کام کررہے ہیں
زیادہ نہیں تو مستقل مزاجی کے ساتھ اپنے عھدے اور تنظیمی فرائض کے مطابق ملازمین حقوق کیلئے جدوجھد بھی کرتے رہے ہیں اور تنظیمی امور کیلئے کوششیں بھی جاری رکھی ہے
ایپکا شہید ساقی کے اندر بد قسمتی سے دسمبر 2025 کے آخری ہفتے سے لیکر 10 مارچ 2026 تک جو کچھ گروپ بندی کی ھوا کا سامنا بھی ہوا ، جو ہوگیا اس کو ماضی سمجھتے ہیں مگر مدت۔کے اختتام پر ہم ساتھیوں کے عھدوں پر دوبارہ چناؤ کیلئے عبوری باڈی تشکیل دی ہے اور کوئی اس رٹ پر سمجھوتہ۔نہیں کیا ہے اور عبوری باڈی کی مدت کے دوران ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہو گی ہم تحصیل و تعلقہ اور محکماتی سیکٹر اور ضلعہ اور ڈویژن سطح اور صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی کا چناؤ اور مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کا چناؤ خوش اسلوبی سے مکمل کرنے میں کامیاب ہونگے۔انشاء۔اللہ۔ اس مقصد کیلئے پہلا مرحلہ ممبر شپ ہے اور ان لائین کے علاوہ مینیول ممںر شپ فارم تحصیل اور ضلعہ اور ڈویژنل عھدیداران کیلئے لازم بھرنا ہو گا یونٹ کی تشکیل کیلئے بھی اور محکماتی سیکٹر کیلئے بھی ممبر شپ اور نامینیشن فارم بھرنا اولین شرط ہے نمائندگی کیلئے پینل کےطور بھی اپنا حق استعمال کرنے کی اجازت ہے
یاد رہے ممبر شپ آن لائین دوبارہ فارم بھرنے کی ضرورت نہیں ہے مگر تمام ساتھی تنظیم کو فعال کرنے کیلئے ممبرشپ لازم کریں کم سے ہر ایک عھدیدار 5 ممبر نئے لازم کریں ۔۔فیس کم سے ایک سال کی 600.روپیہ۔ وصول کرنا نا بھولیں عھدیدار کیلئے لازم ہے وہ اپنی نامینشین فیس کو بھی خود پر لازم۔سمجھیں ۔
مزید عید کے بعد جلد شیڈول جاری کیا جائے گا
ویب سائٹ لنک پر ممبر شپ خود بھی کریں اور ساتھیوں کے فارم وصول کرکے ان لائین بھی کراتے جائیں
اس میں خدا ہونے۔کی۔ضرورت نہیں
(1) https://www.apcapk.com
پر نیوز سلائیڈر کے نیچے بٹن پر کلک کریں
(2) https://apcapkorg.blogspot.com/?m=1
بلاگر میں عھدے کیلئے نامینیشن بھرنا ہے اسکے علاؤہ ممبر فارم بھی موجود ہے اور کوئی ملازمساتھی مسٹر رحمان باجواہ کے ساتھ اگیگا میں کام کرنے میں خواہشمند ہے تو اسکا فارم بھی الگ بلاگر پر موجود ہے یہ فارم الگ الگ موجود ہیں
بلاگر پیج پر آپکی صحت و سلامتی کیلئے طب اسلامی و طب اہل بیت علیہ السلام کا۔بھی فارم موجود ہے مطب سے رابطہ کرکے علاج اور مشورہ بھی کیا جائے گا
ساتھی مینویل ممبر شپ فارم ۔ڈاؤن لوڈ کرکے وہ بھی بھر سکتے ہیں اور بھرنے کے بعد 03318389360 پر واٹس اپ کریں .
تمام نامینیشن و ممبر شپ پہلے مرحلہ تمام سطح کے عھدیداران بمع فیس 1600 روپیہ ہر صورت میں وصول کی جائے ( ایک سال کی فیس 600 ڈویژن اپنے پاس رکھے ، ایک ہزار الیکشن کمیٹی کو دی جائے کہ تنظیم کی دیگر مرکزی سطح کے کام میں استعمال ہو ) اور تمام سطح کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیٹی جاری کری اور سفارشات ڈویژن بمع صوبائی و مرکزی عھدیداران کریں
وسلام
میرل الطاف بھرگڑی
الیکشن کمیٹی ، ایپکا پاکستان شھید ساقی