ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی سطح اور تحصیل و تعلقہ اور سیکٹر باڈی اور وفاقی سطح پر اداروں کی ایگزیکٹیو باڈی کی تشکیل کا اعلان
لاہور ڈویژن کی تشکیل کے اعلان و فیصلہ کے بعد مرکزی چیئرمین محترم زیڈ اے شیخ کی ھدایت اور مسٹر نیاز حسین خاصخیلی ،مرکزی صدر ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی مشاورت سے ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی سطح اور تحصیل و تعلقہ اور سیکٹر باڈی اور وفاقی سطح پر اداروں کی ایگزیکٹیو باڈی کی تشکیل کا اعلان کیا جاتا ہے
اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
وسلام
ایم اے بھرگڑی
ایپکا پاکستان (شہید ساقی)
HTTPS://WWW.APCAPK.COM