صرف دو مطالبات جو التوا میں 11 نکاتی پڑے ہیں وہ منظور کئے جائیں 100 فیصد نہیں چاہئے
محترم و مکرم چانڈیو صاحب
آپکا شکریہ اگر سندھ حکومت
دو مطالبات کو ہی منظور کرے ہر طرف نعروں کی گونج ہوگی
صرف دو اہم مسائل کو التوا میں سندھ حکومت اور وزیر اعلئ سندھ انکی منظوری کریں سندھ بھر کے تمام ممبران اس معاملہ پر ملازمین کی حمایت کریں
1. *تنخواہوں میں مجموعی 53% اضافہ* کیا جائے۔ یہ اضافہ 3 حصوں پر مشتمل ہے: وفاقی حکومت کا اعلان کردہ ڈسپیرٹی ریڈکشن الائونس 2025 = 30%، بجٹ 2026 میں DRA = 15%، اور حالیہ %7فیصد ایڈھاک یا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا فیصلہ = کم از کم 20% اضافی اضافہ۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان تینوں کو یکجا کر کے 53% ڈفرنشیئل۔الائونس و ایڈھاک کا ریلیف دیا جائے۔
2. *بھبود فنڈ اور گروپ انشورنس سے "وفات کی شرط" ختم* کر کے قانون سازی کی جائے تاکہ ریٹائرمنٹ پر رقم یکمشت ملازم کو ملے۔
https://www.facebook.com/share/v/1Y5V3WQauN/