APCA Header
آہم خبریں
حيدرآڀاد: چلو چلو لاہور چلو 23/4/2026 کو میگا دھرنے اور احتجاج میں ملازمین حقوق کی جنگ رحمان باجواہ کے سنگ ایپکا پاکستان شھید ساقی لاہور ڈویژن وسیم نواز اور معز الرحمان و دیگر ساتھی
حيدرآباد: ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی سطح اور تحصیل و تعلقہ اور سیکٹر باڈی اور وفاقی سطح پر اداروں کی ایگزیکٹیو باڈی کی تشکیل کا اعلان- ایم اے بھرگڑی ایپکا پاکستان (شہید ساقی
جام شورو: اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
جام شورو: اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
حيدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کو پنجاب میں فعال کرنے کیلئے لاہور ڈویژن کی تشکیل کیکئے نامینشین اور ممبر شپ فارم جاری کردیے گئے
حيدرآباد: سول ملازمین لائین محکمہ جات کا معاشی قتل ہو رہا ہے سیکریٹریٹ ملازمین اور افسران کی مراعات دیگر ملازمین سے زیادہ ہیں عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے ملازمین کی تنخواہیں دیگر ملازمین سے تین گنا زیادہ ہیں
حيدرآڀاد: پیٹرول اور ڈیزل اور گیس کے ریٹ کم کئے جائیں کم سے 200 تک کئے دیگر صورت ملک کے بھر کے سول ملازمین کو کنوینس چارجز ماہانہ 10 سے 20 ھزار ماہانہ کیا جائے ایپکا پاکستان شھید ساقی
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: سول ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عدالتی طرز پر ںڑھائی جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے مستثنی کیاجائے - مرکزی صدر ایپکا پاکستان شھید ساقی نیاز حسین
For Membership

بلا تفریق ملازمین کو رلیف چاہتے اور مسائل بلوچستان کے ملازمین اسلام آباد

بلا تفریق  ملازمین کو رلیف چاہتے اور مسائل بلوچستان کے ملازمین  اسلام آباد
وفاق بجٹ میں اعلان کردہ ملازمین کو رلیف صوبائی حکومتوں میں ادا نہیں کرا سکتا تو وفاقی ایکم ٹیکس کٹوتی سے صوبائی ملازمین کو مستشنئ قرار دیا جائے کیون رلیف کی رقم سے زیادہ ٹیکس کا بوجھ ہے
ملازمین کے مشترکہ مسائل کا حل یکساں مراعات میں
مسائل بلوچستان کے ملازمین کے ہوں یا سندھ کے ملازمین کے یا پنجاب کے ملازمین کے یا خیبرپختونخواہ کے ملازمین کے سب کا حل چاہتے ہیں اور بلا تفریق ملازمین کو رلیف چاہتے
تمام ملازمین نمائندہ تنظیمیں اپنی اپنی سطح پر جدوجھد کو تیز کرنا ہوگا
سال 2026 بجٹ کے اھم
مطالبات
* اسکیل 2026 میں روائیز کئۓ جائیں
مہنگائی اور ٹیکس کا بوجھ سب سے زیادہ سول ملازمین پر ہے اور ملازمین کا استحصال بند کیا جائے-
* ملازمین کی تنخواہوں سے انکم ٹیکس کٹوتی بند کی جائے * دوہرے معیار کا خاتمہ کرکے کم سے کم %200 فیصد ملازمین کو تنخواہوں میں رلیف دیا جائے۔ ھائوس ھائرنگ کی طرز ھائوس رینٹ الائونس ، کنوینس الائونس اور میڈیکل الاؤنس میں اضافہ کیا جائے ۔ مرنے کا شرط ختم کرکے عدالت عالیہ کے فیصلے اور بلوچستان حکومت کی طرز گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم یکمشت ریٹائرمنٹ کے وقت ادا کی جائے۔
ایپکا شہید ساقی
https://www.apcapk.com