آہم خبریں
کوٹری: اپیکا پاکستان (شہید ساقی ) ضلعہ جام شورو کی ایگزیکیوٹوباڈی کے چناوُ کیلئے اعللانیہ جاری ٬ ممبرشپ اور نامیننیشن کیلئے ہدایات جاری
حیدرآبا: ریلوے پاکستان ڈویزن کراچی میں ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی سیکٹر ایگزیکیوٹو باڈی کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے نامینیشن اور ممبرشپ کیلئے ساتہیوں کو ہدایات جاری
حیدرآباد: نامینشین فارم هر سطح کے لۓ دیا جا سکتا هے مشاورت اور قیادت کے فیصله کےمطانق نوٹیفکیشن جاری کیا جاۓ گا۔ ساتھی اجلاس طلب کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ مشاورتی عمل کر جاری رکھیں
حیدرآباد: تمام ساتھی بخوبی واقف هیں سندھ میں ڈویزنل اور اضلاع میں چناٶ کرنا هے اسکے بعد صوباٸی ایگزیکیوٹو باڈی کی مستقل باڈی کا چناٶ یا مشاورت سے باڈی تشکیل کا کام 31/12/2026 سے پهلے مکمل کرنا هوگا ۔دیگر صوبوں میں اس طرح کا عمل شروع کرنا هے
حیدرآباد: ہمارے محکماتی مطالبات 1۔ محکمہ کالج ایجوکیشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز (HR) سمیت متعلقہ انتظامی عہدوں کے ریکروٹمنٹ و پروموشن رولز کو، جہاں زیرِ التوا ہوں، جلد مکمل کرکے منظور اور نوٹیفائی
حیدرآباد: حکومتِ سندھ سے عملی اقدامات کا مطالبہ - 15 دن کے اندر: اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ - 30 دن کے اندر: متعلقہ محکموں سے آسامیوں، سینیارٹی، کوٹے اور زیرِ التوا کیسز کی تفصیلات حاصل کی جائیں اور تمام سطح پر پروموشن کۓ جاٸیں
حیدرآباد: ہر محکمے میں منسٹریل و کلریکل اسٹاف کے سروس رولز، منظور شدہ آسامیوں، خالی عہدوں، ترقیاتی کوٹے، سینیارٹی لسٹوں اور زیرِ التوا پروموشن کیسز کا محکمہ وار جائزہ لیا جائے۔ جہاں ترقیاتی قواعد نامکمل یا غیر واضح ہوں، انہیں قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کیا جائے۔
کراچی: سیکریٹری کالج ایجکویشن نے کچھ دنوں کی تاخیر کے بعد 28/09/2026 کو سینیئر کلرس کو بطور اسستنٹ گریڈ 16 میں پروموشن کرنے کا لیٹر جاری کیا ہے
کراچی: آج ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کراچی ڈویزن کے صدر عبدالغفور عباسی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سندھ اسیمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ سے ملاقات٬ ملازمین کے مسائل پر بات چیت کی گئی
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
For Membership

ایپکا پاکستان شہید ساقی کے مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت 31/1/2025 کو ختم ہو چکی ہے, اسکے بعد مرکزی اور صوبائی و ڈویزنل سطح پر عبوری باڈی کیلئے نام طلب

ایپکا پاکستان شہید ساقی کے مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت 31/1/2025 کو ختم ہو چکی ہے, اسکے بعد مرکزی اور صوبائی و ڈویزنل سطح پر عبوری باڈی کیلئے نام طلب
محترم.ساتھیو,
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے تنظیمی نمائندگی کیلئے نوٹیفکیشن میں عھدے کی مدت ختم کی تاریخ صاف صاف درج ہے اگر کسی کے نوٹیفکیشن میں تاریخ درج نہیں ہے تو تمام ایپکا گروپ کے منشور میں ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت کے خاتمہ ذکر موجود ہے .
ہم دوسرے گروپ کی بات نہیں کرتے ہیں مگر ایپکا پاکستان شہید ساقی کے مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت 31/1/2025 کو ختم ہو چکی ہے اس سے پہلے صوبائی اور دیگر سطح کے عھدوں کی.مدت کو بھی 31/12/2025 تک توسیع کی گئی تھی اسکے بعد مرکزی اور صوبائی و ڈویزنل سطح پر عبوری باڈی کیلئے نام طلب کئے گئے تھے سندھ, بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر یا چیئرمین نے نام دئے ہیں ور مزید بلوچستان کے ساتھی مشاورت کرکے جلد اپنے فیصلہ سے اگاہ کرین گے اور آنے والے ہفتہ میں عبوری باڈی اور صوبائی سطح پر کچھ ساتھیوں کے نام پر مشتمل نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور ایکشن کمیٹی کے نام بھی تجویز کئے جاچکے ہیں تنظیم کی بہتری کیلئے کام جاری ہے
میں سابق صوبائی صدر مسٹر شھباز چھٹہ کو ایک مرتبہ دوبارہ اس گروپ یا دیگر گروپ اور شوشل میڈیا کی توسط سے نام بھیجنے یاتجویز کرنے کی گذارش کرتا ہوں . مسٹر شھباز بھائی کی جدوجھد ملازمین کیلئے قابل تعریف ہے
تمام ساتھیوں کو اگاہ کرنے کی بھی ضرورت ہے مرکزی چیئرمین کی موجودگی میں سابق مرکزی صدر سجاد سرائکی کی خود ساختہ , من پسندی سے مرکزی چیئرمین کے عھدے کا چناؤ کرنا چاہتا یسا عمل.ملازم دوستی نہیں ہے نا تنظیم کا منشور اور قوائد و ضوابط اسکی اجازت دیتا ہے.
مرکزی سطح کے تمام سابقہ عھديداران ساتھی اپنا یا کسی دوسرے ساتھی کا نام نمائندگی کیلئے تجویز کریں.
میرا مرکزی سیکریتری جنرل کا عھدہ تنظیم کی امانت ہے میں اپنے عھدے سے داستبرادر ہو چکا ہوں کوئی دعوئ یا تجویز. نہیں مگر.دوسرے ساتھی کو بھی حق دینا چاہیے اسکو عھدہ دیا جائے گا
وسلام
ایم اے بھرگڑی
https://www.apcapk.com