APCA Header
آہم خبریں
حيدرآڀاد: چلو چلو لاہور چلو 23/4/2026 کو میگا دھرنے اور احتجاج میں ملازمین حقوق کی جنگ رحمان باجواہ کے سنگ ایپکا پاکستان شھید ساقی لاہور ڈویژن وسیم نواز اور معز الرحمان و دیگر ساتھی
حيدرآباد: ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی سطح اور تحصیل و تعلقہ اور سیکٹر باڈی اور وفاقی سطح پر اداروں کی ایگزیکٹیو باڈی کی تشکیل کا اعلان- ایم اے بھرگڑی ایپکا پاکستان (شہید ساقی
جام شورو: اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
جام شورو: اپنی نامینیشن اور اگر پہلے ممبر نہیں تو جلد سے جلد اپنے فارم دیں انفرادی طور پر یا پینل یا اجتماعی صورت میں ایپکا پاکستان شھید ساقی میں نمائندگی کیلئے
حيدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کو پنجاب میں فعال کرنے کیلئے لاہور ڈویژن کی تشکیل کیکئے نامینشین اور ممبر شپ فارم جاری کردیے گئے
حيدرآباد: سول ملازمین لائین محکمہ جات کا معاشی قتل ہو رہا ہے سیکریٹریٹ ملازمین اور افسران کی مراعات دیگر ملازمین سے زیادہ ہیں عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے ملازمین کی تنخواہیں دیگر ملازمین سے تین گنا زیادہ ہیں
حيدرآڀاد: پیٹرول اور ڈیزل اور گیس کے ریٹ کم کئے جائیں کم سے 200 تک کئے دیگر صورت ملک کے بھر کے سول ملازمین کو کنوینس چارجز ماہانہ 10 سے 20 ھزار ماہانہ کیا جائے ایپکا پاکستان شھید ساقی
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: سول ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عدالتی طرز پر ںڑھائی جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے مستثنی کیاجائے - مرکزی صدر ایپکا پاکستان شھید ساقی نیاز حسین
For Membership

ایم اے بھرگڑی کے چھوٹے بھالی کی تعزیت کے موقعہ پر

ایم اے بھرگڑی کے چھوٹے بھالی کی تعزیت کے موقعہ پر
آج 17 جنوری 2026 کو یثرب کالونی حسین آباد حیدرآباد نزد حسینی دسترخوان پر چھوٹے بھائی پیرل (کامریڈ ایم ایس) بھرگڑی کی وفات پر ڈگھڑی سے جناب میر عبداللطیف ٹالپر ، بلال ٹالپر ، ارسلان ٹالپر ، فیصل(دریا خان) ٹالپر ، احتشام علی خاصخیلی اور ٹنڈو ولی محمد حیدرآباد سے ڈاکٹر ولی محمد کھٹیان و دیگر حسین آباد ذیشان غوری٬ مسرور پیرزادو٬ ندیم پیرزادو٬ ٹنڈو محمد خان عنایت علی ملاح ٬ قاسم آباد سے محمد اسلم جتوئی اطہر جتوئی ،مشتاق علی جتوئی٬ ایپکا شھید ساقی کے مرکزی رہنما نیاز حسین خاصخیلی٬ منٹھار خاصخیلی ٬ استاد محمد یوسف سومرو سابق اکائونٹس آفیسر و دیگر نے دعا فاتحہ اور تعزیت کی اور دعائے بخشش کی ہے ۔
اس موقعہ پر میرے ہمراہ چھوٹے بھائی غلام حسین بھرگڑی موجود تھے۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ چھوٹے بھائی کے درجات بلند فرمائے اور امت رسولِ خدا صلی اللہ کی بخشش ہو اور جوار رحمت میں اعلئ مقام ہمارے تمام مرحومین کو نصیب ہو آمین
وسلام
میرل الطاف بھرگڑی
ایپکا پاکستان شھید ساقی