APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: مرکزی ، صوبائی ، ڈویژنل او ر دیگر سیکٹر کی تمام باڈی کی مدت کے خاتمہ کے بعد مشاورت مرکزی و صوبائی اور ڈویژن سطح پر نام طلب کئے ہیں جلد عبوری باڈیز تشکیل دی جائیں گی- زیڈ اے شیخ
لاہور: لاہور دھرنا ملازمین کے مسائل پر 30 دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کے احکامات چیف سیکریٹری پنجاب نے دئے اور مجاز افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی اور دھرنا عارضی مؤخر کیا گیا ہے -رحمان باجواہ
لاہور: لاہور دھرنے میں سمیع اللہ خلیل بابائے اگیگا و دیگر خیبرپختونخواہ سے دھرنے میں شرکت اشرافیہ اور مراعات یافتہ ملازمین کی منہ پر تماچہ
لاہور: لاہور کی سرد رات میں دھرنا دینے والے ان غیور ملازمین کی جرات کو سلام #لاہور_دھرنا تیسرے دن میں داخل ہو گیا
لاہور: نچلی سطح پر ملازمین کے مطالبات پر مذاکرات کی آفر آئی ہے لیکن مذاکرات مریم نواز اور ذمہ داران سے ہونگے-رحمان باجواہ
اسلام آباد: لاہور کے احتجاج کو کامیاب کرنے اور ملازمین کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کیلئے اگیگا قائد رحمان باجواہ ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور روانہ
حيدرآباد: ایپکا پاکستان شہید ساقی کے مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت 31/1/2025 کو ختم ہو چکی ہے, اسکے بعد مرکزی اور صوبائی و ڈویزنل سطح پر عبوری باڈی کیلئے نام طلب
جام شور: زنجیروں میں جکڑے زندگی گزارنے سے بہتر ہے اپنی آزادی کے لیے لڑتے ہوئے مرنا ہے ہم کشمیریوں کی خودمختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں
گوجرانوالا: ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں ایپکا شہید ساقی کے صوبائی و مرکزی رہنماء شھباز چھٹہ اور ملک الطاف کی قیادت میں بھر پور شرکت ہوگی اور پنجاب بھر کے دیگر ساتھی بھی اپنے اپنے حصہ کا فرض ادا کریں
گوجرانوالا: ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں ایپکا شہید ساقی کے صوبائی و مرکزی رہنماء شھباز چھٹہ اور ملک الطاف کی قیادت میں بھر پور شرکت ہوگی اور پنجاب بھر کے دیگر ساتھی بھی اپنی اپنی حصہ فرض ادا کریں
For Membership

چلو چلو حیدرآباد چلو اساتذہ کے سنگ ملازمین حقوق کی جنگ تاریخ 25/8/2025 کو بوقت 11 بجہ صبح گول بلڈنگ ہائی سکول سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام ملازمین بلا تفریق بھرپور شرکت کریں

چلو چلو حیدرآباد چلو اساتذہ کے سنگ ملازمین حقوق کی جنگ تاریخ 25/8/2025 کو بوقت 11 بجہ صبح گول بلڈنگ ہائی سکول سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام ملازمین بلا تفریق بھرپور شرکت کریں
ic
سندھ بھر میں مکمل یوم سیاہ طور منایا جائے اور
ملازم اتحاد کے فیصلہ کے تحت
25/8/2025
بوقت 11 بھی صبح
گول بلڈنگ ہائی سکول سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی
مطالبات کے اہم نقاط : *پینشن حق ہے پینشن اصلاحات کے نام پر ملازمین معاشی قتل بند کیا جائے ، ڈسپیئرٹی رڈکش لائونس منظور کیا جائے اور گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت بلوچستان حکومت کی طرز پر یکمشت ادا کی جائے*
جس کی قیادت استاد تنظیم کے رہنماء کریں گے
تمام غیر مراعات یافتہ سندھ اور وفاقی ملازمین اور ملازم اتحاد کے حامی ساتھی بھرپور شرکت کریں
"سوتے رہو گے تو روتے رہو گے"
www.apcapk.com